سمندر جھاگ

( سَمَنْدَر جھاگ )
{ سَمَن + دَر + جھاگ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سمندر کا جھاگ جو کناروں پر جم کر خشک ہو جاتا ہے، یہ آٹے میں خمیر پیدا کرنے اور دوایں میں استعمال ہوتا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دراصل ایک قسم کی مچھلی کی پیٹھ کے اوپر کی ہڈی ہے۔ کف دریا، زید البحر۔