سمندری پھول

( سَمَنْدَری پُھول )
{ سَمَن + داری + پُھول }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) ایک قسم کا بحری جانور جس کے منہ کے گرد پھول کی پنکھڑیوں کی طرح کے لمبے ریشے ہوتے ہیں۔