فارسی زبان سے اسم جامد 'دل' کے ساتھ 'افروختن' مصدر سے 'افروز' فعل امر بطور اسم فاعل لگایا گیا ہے۔ جس کا 'الف' حذف کر دیا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٧٢ء کو فغاں کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔