سنبل الطیب

( سُنْبُلُ الطِّیب )
{ سُم + بُبُط (ا ل غیر ملفوظ) + طِیب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) سنبل کی اقسام میں سے ایک، بالچھڑ۔