سنت التقریری

( سُنَتُ التَّقْرِیری )
{ سُنَتُت (ا، ل غیر ملفوظ) + تَق + ری + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (فقہ) وہ احکام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وَسلم نے زبانی جاری فرمائے اور سامعین نے سن کر ان پر عمل کیا اور سینہ بسینہ راویوں نے بیان کیے۔