سنت القولی

( سُنَتُ الْقَولی )
{ سُنَتُل (ا غیر ملفوظ) + قَو (و لین) + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (فقہ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی بیان کردہ وہ باتیں جن پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے۔