سنتالیس

( سَنْتالِیس )
{ سَن (ن مغنونہ) + تا + لِیس }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) سینتالیس، سات اور چالیس کا مجموعہ۔