سنج

( سَنْج )
{ سَنْج (ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) ایک باجا جس کے تین جوڑ برابر بجائے جاتے ہیں۔