سندالاصفیاء

( سَنَدُالْاَصْفِیاء )
{ سَنَدُل (ا غیر ملفوظ) + اَص + فِیا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاک اور برگزیدہ جس پر پاک باطن بزرگ اعتماد کریں، قابل اعتماد بزرگ۔