سندھی بھٹا

( سِنْدھی بَھٹّا )
{ سِن + دھی + بَھٹ + ٹا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) اینٹوں کو جلانے کے لیے بنھایا جانے والا ایک پزا وہ جس نے ہندوستان میں رواج پایا۔