سندھی خرگوش

( سِنْدھی خَرْگوش )
{ سِن + دھی + خَر + گوش (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عربی خرگوش کی نسل سے سندھ میں پایا جانے والا خرگوش جو مقامی جانور کی مشترکہ نسل ہے۔ لاطینی: Lepus Arabicus