سنگ اشرف

( سَنْگِ اَشْرَف )
{ سَن (ن غنہ) + گے + اَش + رَف }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجریات) ایک عمدہ قیمتی پتھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ سنگ مر مر کی بیش قیمت قسم۔