سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
سنگ بارقی
(
سَنْگِ بارِقی
)
{ سَن (ن غنہ) + گے + با + رِقی }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (مجریات و طب) مجرالبارقی، یہ پتھر ہتھیلی کے برابر چوڑا اور ہلکا ہوتا ہے، کوفہ میں ایک مقام ہے بارقہ اس سے منسوب، پانی پر تیرنے لگتا ہے لیکن پانی جذب ہونے پر ڈوب جاتا ہے، دھوپ میں رکھنے سے پانی نکل جاتا ہے۔ استسقا کے مریض کو بتایا جاتا ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر