سنگ باسی

( سَنْگ باسی )
{ سَنْگ (ن غنہ) + با + سی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجریات) ایک قسم کا پرت دار پتھر جو سرخ اور زردی یا سفیدی مائل سرخ ہوتا ہے جسے سنگ سرخ بھی کہتے ہیں (تعمیرات میں مستعمل)۔