سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
سنگ جدری
(
سَنْگِ جُدْری
)
{ سَن (ن غنہ) + گے + جُد + ری }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - مجرالجدری، سرخ رنگ کا ایک پتھر جس پر چیچک کے سے دانے ابھرے ہوتے ہیں( کہا جاتا ہے کہ جس کے باندھ دیا جائے اس کے چیچک کے دانے نہیں نکلتے اگر نکلے بھی تو بہت کم۔ گھر میں رکھنے سے اہل مکان چیچک سے محفوظ رہتے ہیں)۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر