سنگ سرماہی

( سَنْگِ سَرِماہی )
{ سَن (ن غنہ) + گے + سَرِما + ہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مجرالسمک، یہ پتھر سفید براق ایک مچھلی کے سر سے نکلتا ہے، اس مچھلی کا نام پتھر چٹہ ہے، ادویات اور زیورات میں نگینہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔