سنگ سفید

( سَنْگِ سُفید )
{ سَن (ن غنہ) + گے + سُفید (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مجرالابیض، یہ پتھر دودھ کی طرح سفید اس کو مجر لبنی بھی کہتے ہیں۔ ادویات میں مستعمل نیز تعمیرات میں کثرت سے کام آتا ہے۔