سنگ سماق

( سَنْگِ سُماق )
{ سَن (ن غنہ) + گے + سُمان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا سخت پتھر جو تعمیرات میں کام آتا ہے یہ گھسنے سے بہت چکنا ہو جاتا ہے۔