سنگ صابن

( سَنْگِ صابُن )
{ سَن (ن غنہ) + گے + صا + بُن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی شفاف دھات جو شیشہ کی طرح پتلی تختیوں میں پائی جاتی ہے۔