سنگ طباشیر

( سَنْگِ طَباشِیر )
{ سَن (ن غنہ) + گے + طَبا + شِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سفید رنگ کا نرم کمزور پتھر جو پہاڑوں میں پایا جاتا ہے۔ ادویات میں کثرت سے مستعمل۔