سنگ فسان

( سَنْگِ فَسان )
{ سَن (ن غنہ) + گے + فَسان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پتھر جس پر تلوار وغیرہ تیز کرتے ہیں۔ سان۔