سنگ گلولہ

( سَنْگِ گُلُولَہ )
{ سَن (ن غنہ) + گے + گُلُو + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چٹانوں کے تراشے ہوئے گول پتھر جو آرائش کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں اور غلیل میں رکھ کر دشمنوں کی طرف تیر کی طرح پھینکے جاتے ہیں۔