سنگ مار

( سَنْگ مار )
{ سَنْگ (ن غنہ) + مار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا پتھر جو مارگزیدہ کو شفا بخشتا ہے۔