سنگ یشم

( سَنْگِ یَشَم )
{ سَن (ن غنہ) + گے + یَشَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سنگِ یشب کی اقسام میں سے ایک پتھر، بعض کے نزدیک مافوق الفطرت خصوصیات رکھتا ہے۔