سنگار رس

( سِنْگار رَس )
{ سِن (ن غنہ) + گار + رَس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہندی اصناف میں ایسی نظم جس میں عورت و مرد کے اختلاط کا حوال لکھا جائے، عاشقانہ نظم۔