سنگار کمرہ

( سِنْگار کَمْرَہ )
{ سِن (ن غنہ) + گار + کَم + رَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - آرائش جمال کا خصوصی گوشہ، وہ مخصوص کمرہ جو بڑے محلوں اور مکانوں میں بطور سنگار خانے کے لیے بنایا جاتا ہے، آئینہ خانہ۔