دلدادہ

( دِلْدادَہ )
{ دِل + دا + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم جامد 'دل' کے ساتھ 'دادن' مصدر سے حالیہ تمام 'دادہ' لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٦١ء کو "الف لیلہ نو منظوم" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - فریفتہ، عاشق، مفتون، گرویدہ۔
"وہ (ابراہیم قلی قطب شاہ) ایام طفولیت سے ہی عاشق مزاج، امن پسند اور علم و ادب کا دلداہ تھا۔"      ( ١٩٨٤ء، تنقید وتفہیم، ٤١ )
  • one who has given away his heart