سنگت ناچ

( سَنْگَت ناچ )
{ سَن (ن غنہ) + گَت + ناچ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (رقص) رہس ناچ جس میں کرشنا اور گوپی کے ساتھیوں کو قدم ملا کر ناچتا دکھایا جاتا ہے، اسی طرح کا ایک ناچ نواب واجد علی شاہ اختر لکھنوی کے دربار میں بھی ہوتا تھا۔