سنی سنائی

( سُنی سُنائی )
{ سُنی + سُنا + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سنی ہوئی، افواہ، بے پر کی اڑانا، غیر معتبر، سُنی ہوئی خبر جو آنکھوں سے نہ دیکھی ہو۔