سنیما گھر

( سَنِیما گَھر )
{ سَنی + ما + گَھر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عمارت جس میں متحرک فلم دکھائی جاتی ہے۔