سو خصمی

( سَو خَصْمی )
{ سَو (و لین) + خَص + می }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - متعدد شادیاں کرنے والی عورت، متعدد رقیب رکھنے والی عورت، سیکڑوں کو دام محبت میں پھنسانے والی، (کنایتہً) بیسوا۔