سو میں ایک

( سَو میں ایک )
{ سَو (و لین) + میں (ی مجہول) + ایک (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (کنایتہً) قلیل تعداد، بہت کم، ایک فی صد۔