سو اتفاق

( سُوِ اِتِّفاق )
{ سُوے + اِت + تِفاق }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - ناموافق صورتحال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی۔