سو برس

( سَو بَرَس )
{ سَو (و لین) + بَرَس }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - سو سال، ایک صدی، عرصہ دراز، طویل مدت، برس ہا برس، برسوں، سالہا سال۔