فارسی زبان سے اسم جامد 'دل' کے ساتھ 'چسپیدن' مصدر سے فعل امر 'چسپ' بطور لاحقۂ فاعل لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں سب سے پہلے "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔