سوتیلا بیٹا

( سَوتیلا بیٹا )
{ سَو (و لین) + تے + لا + بے + ٹا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دوسری بیوی کا بیٹا۔