سوختۂ عشق

( سوخْتَۂِ عِشْق )
{ سوخ (و مجہول + تَہ + اے + عِشْق }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عشق کی آگ میں جلا ہوا، محبت کا مارا ہوا۔