دل تنگ

( دِل تَنْگ )
{ دِل + تَنْگ (ن مغنونہ) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم جامد 'دل' کے ساتھ فارسی ہی سے اسم صفت تنگ لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - ملول، غمگینن، اداس، گھبرایا ہوا، بے زار۔
 قبائے غنچۂ دل تنگ پھر سکتی ہے لبوں پہ بن کے تبسم خوشی جھلکتی ہے      ( ١٩٢٧ء، مطلع انوار، ٩٨ )
  • Distressed
  • mournful
  • sad;  miserly;  niggard.