دل پذیر

( دِل پَذِیر )
{ دِل + پَذِیر }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم جامد 'دل' کے ساتھ فارسی مصدر 'پذیرفتن' سے فعل امر 'پذیر' بطور لاحقۂ فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٥ء کو "قصۂ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - دل کو لبھانے والا، مرغوب، دل پسند۔
"خواجہ صاحب کے لکھنے کا ڈھنگ بھی دل پذیر تھا۔"      ( ١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٣٧٦ )
  • Acceptable to the mind or soul
  • pleasant
  • delightful
  • amiable
  • approved