سورنجان

( سُورَنْجان )
{ سُو + رَن + جان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بوٹی جو یونانی طب میں بالعموم جوڑوں کے درد کے علاج کے لیے مفید ہے۔