سورنگی

( سَورَنْگی )
{ سَو (و لین) + رَن (ن غنہ) + گی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - استاد بندوخان نے سارنگی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورنگی کا نام دیا، سورنگی سے انسان کے مزاج کے ہر موڈ اور کیفیت کا پتا چلنے لگا۔