سوس

( سوس )
{ سوس (و مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھجور اور انجیر کے پتوں کا بنا ہوا شربت جو لبنان میں شوق سے پیا جاتا ہے، معدے کے لیے اکسیر بتایا جاتا ہے۔