سول سپلائی

( سِوِل سَپْلائی )
{ سِوِل + سَپ + لا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ محکمہ جو کسی چیز کی بہم رسانی کے لیے قائم ہو (خصوصاً) محکمہ رسد رسانی)۔