سول سرونٹ

( سِوِل سَرْوَنْٹ )
{ سِوِل + سَر + وَنّٹ (فتحہ ج مجہول، ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غیر فوجی عہدہ دار، سرکاری ملازم۔