ناشدنی

( ناشُدَنی )
{ نا + شُدَنی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (بطور دشنام) جس کا وجود ناگوار ہو۔