ناشکر

( ناشُکْر )
{ نا + شکر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - احسان کا منکر، نعمتوں سے انکاری، جو خدا کی نعمتوں کا شکر ادا نہ کرے، احسان فراموش۔