فارسی زبان سے اسم جامد 'دل' کے ساتھ فارسی مصدر 'بردن' سے فعل امر 'بر' لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔