ناشنوا

( ناشِنَوا )
{ نا + شِنَوا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہ سننے والا، جو سننے پر آمادہ نہ ہو، وہ جو کسی کا پرسان حال نہ ہو۔