ناشنیدہ

( ناشَنِیدَہ )
{ نا + شَنی + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو سنا ہوا نہ ہو (واقعہ وغیرہ) ناقابل سماعت۔