ناقابل گزر

( ناقابِلِ گُزَر )
{ نا + قا + بِلے + گُزَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر چلنا ناممکن ہو، جس پر ہو کر گزر نہ سکیں۔